گیس حساب ایپ – ڈیمو

ایل پی جی گیس کا کام کرنے والوں کے لیے ادھار، سلنڈر، اسٹاک اور منافع کا حساب۔ یہ ڈیمو 7 دن چلتا ہے۔

ڈیمو ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
Android · 15 MB

انسٹال کرنے کا طریقہ

  1. اوپر والے نیلے بٹن کو دبائیں، فائل ڈاؤن لوڈ ہو جائے گی۔
  2. ڈاؤن لوڈ مکمل ہونے پر کھولیں (Open) دبائیں۔
  3. اگر لکھا آئے کہ انسٹال کی اجازت نہیں، تو Settings دبا کر Allow from this source آن کریں اور واپس آ کر Install دبائیں۔
  4. اگر Play Protect کی وارننگ آئے تو More details پھر Install anyway دبائیں۔
  5. ایپ کھولیں۔ مالک والے حصے کا PIN ہے: 1234
Nurturist AI · +92 319 7694321